کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سونے کی قیمت میں 900روپے کی کمی ہو چکی ہے. سونے کی قیمت پاکستان کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی . سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 56ہزار 87 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہو کر 2859 ڈالر فی اونس ہے۔
