Gold ki qeemat main kitna azafa hua

2روز کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)2روز کے بعد سونے کی قیمت کو اچانک پر لگ گئے. آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونا بھی 1972 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 47 ہزار 513 روپے ہو گیا ہے۔بین الاقوامی منڈی میں سونا 22 ڈالر اضافے سے 2763 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں