Gold ki qeemat main azafa ho gia

ٹیرف کی جنگ سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)ٹیرف کی جنگ کے نتیجے میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں. آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 6688 روپے اضافے سے 2 لاکھ 81 ہزار 893 روپے ہے.دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاو 78 ڈالر اضافے سے 3118 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں