Gold ko mazeed par lag gy

سونے کو پر لگ گئے قیمت آسمان کی بلندیوں تک پہنچ گئی

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سونے کو پر لگ گئے قیمت آسمان تک جا پہنچی . سونے کی قیمت میں اس قدر اضافہ کہ عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور ہو گیا ہے. ملک بھر میں سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 3 لاکھ 9 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر 2 لاکھ65 ہزار 346 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2948 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں