Hakomat ka basnat py pabndi uthany py ghor

حکومت کا بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)بسنت کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے پنجاب حکومت نے بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے. نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ حکومت بسنت تہوارمنانے پرنظرثانی کررہی ہے۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ حفاطتی اقدامات کے ساتھ بسنت کو منایا جانا چاہیے۔ذرائع کے مطابق اگلے سال فروری کے مہینے میں بسنت منانے کی مشروط اجازت دینے کا سوچ رہی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں