Hakomat ny jamat e Islami py pabndi aaid kr di

حکومت نے جماعت اسلامی پرپابندی عائد کر دی

ڈھاکہ(ڈیلی پوائنٹ)بنگلہ دیشی حکومت نے جماعت اسلامی پرپابندی عائد کر دی ہیں. غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی لگائی۔
بنگلہ دیش میں حالیہ پرتشدد مظاہروں کی ذمہ وار جماعت اسلامی ہے.ملک میں امن تباہ کرنے اور فساد پھیلانے کے الزامات کی روشنی پر حسینہ واجد نے جماعت اسلامی پر پابندی لگا دی ہے.خبر رساں ایجنسی کے مطابق جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں