Halat kashida Punjab mein 144 nafiz kr di gai

حالات کشیدہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)صوبائی وزارت داخلہ کا اچانک حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے. 144 کے نفاذ کے بعد اب ریلیوں،اجتماعات اور جلسوں پر مکمل پابندی عائد ہو گی.
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں مظاہروں اور دھرنوں پر بھی پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے جس کا اطلاق 7 روز کے لیے ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں