Hamla khawateen ko paisy mily gy

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا حاملہ خواتین کو 23ہزار روپے دینے کااعلان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)وزیراعلیٰ مریم نواز کا حاملہ خواتین کو 23ہزار روپے دینے کا اعلان سامنے آیاہے.تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب آغوش پروگرام کے تحت نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو23 ہزار روپے دے گی۔
حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، رحیم یار خان اور میانوالی سمیت صوبے کے 13 اضلاع شامل کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق امدادی رقم حاملہ خاتون کو بچے کی پیدائش تک متواتر طبی معائنہ کے وزٹ پر دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں