Hania amir ka bold photoshoot

اداکارہ ہانیہ عامر کا بولڈ لباس میں فوٹو شوٹ عوام سیخ پا ہو گئے

(ڈیلی پوائنٹ)اداکارہ ہانیہ عامر کا بولڈ لباس میں فوٹو شوٹ عوام نے غصے کا اظہار کر دیا . خبروں کے مطابق ہانیہ عامر نے اپنی سالگرہ پر فوٹوشوٹ کروایا تھا مگر جیسے ہی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نےہانیہ عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا.
اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک مرمیڈ کی طرح پانی میں ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ ہانیہ پہلی بار انسٹاگرام پر اپنے جرات مندانہ انداز کو دکھانے آئی تھیں لیکن مداحوں کو یہ بلکل پسند نہ آیا اور انہوں نے اداکارہ پر تنقید کرنا شروع کر دی.

اپنا تبصرہ لکھیں