Hmary halky main Talban a gye

ہمارے حلقے میں‌تو طالبان موجود وہاں جا ہی نہیں سکتے شیر افضل مروت کا نیا بیان

اسلام آ باد(ڈیلی پوائنٹ)ہمارے حلقے میں‌تو طالبان موجود ہیں وہاں تو جابھی نہیں‌سکتے شیر افض مروت نے بیان نے ہلچل مچا دی ہے. شیر افضل مروت نے قومی اسمبلی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ ماہ سے اس ایوان میں ایسا لگ رہا تھا کہ سوتنیں لڑ رہی ہیں، ہر وقت اسمبلی میں طعنے اور تنقید جاری رہی۔
یہ بھی پڑھیں
حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کسی سے کوئی مذاکرات نہیں‌ہو رہے عمر ایوب
شیر افضل مروت نے کہا کہ پورا ملک غیر یقینی صورتحال سے دو چار ہے، مذاکرات تب تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک مل کر نہ بیٹھیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں