Iffat umer ko bara ohda mil gia

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عفت عمر کو بڑا عہدہ دے دیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عفت عمر کو بڑا عہدہ دے دیا ہے. معروف اداکارہ عفت عمر کو پنجاب حکومت نے کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا ہے. عفت عمر سینئر اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق عفت عمر کو الحمرا کلچرل کمپلیکس میں دفتر بھی بنا کر دے دیا گیا ہے، انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں