baji allah apko wazer e khazana bany

ایمان مزاری !باجی! اللہ آپ کو وزیر خزانہ بنائے

اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ)باجی اللہ آپ کو وزیر خزانہ بنائےسماجی کارکن اور معروف وکیل زینب مزاری نے گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیری مزاری جب اپنی بیٹی ایمان مزاری کو رخصتی کے وقت گاڑی میں بٹھانے کے لیے لے جارہی تھی تو اس دوران ہلکی سی ڈھولکی بھی بھج رہی تھی پیچھے سے کسی نے کہا باجی اللہ آپ کو وزیر خزانہ بنائے جس پر وہاں کھڑے تمام لوگ ہسنے لگ پڑے ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیری مزاری اپنی بیٹی کو رخصت کیا ایمان مزاری کو گلے لگایا اور گاڑی میں بٹھادیا ۔


یاد رہے سماجی کارکن ایمان مزاری نے اپنے وکیل دوست عبدالہادی سے شادی کی ہے۔ ایمان مزاری کو فوج کے خلاف تقریر کرنے پر گرفتار بھی کیا گیا جس پر ان کی والدہ شیری مزاری اپنی بیٹی کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑی رہی۔ شیری مزاری سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں