لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کے لیے بڑی اہم خبر سامنے آئی ہے امامہ کعبہ الشیخ محمد صالح اس وقت پاکستان کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ امام کعبہ کی مختلف سیاسی اور دینی رہنماوں سے ملاقات بھی جاری ہے۔ پاکستان کے لیے یہ اعزاز ہے کہ کعبہ کے امام پاکستان تشریف لائے ہیں۔
امام کعبہ آج 24 نومبر کو فیصل مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائے گے۔