Imran khan Bijli ky bagair reh rhy ha

15دنوں سے عمران خان بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں عالیہ حمزہ کا دعویٰ

راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان 15دنوں سے بجلی سے محروم ہیں. لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ تحریکِ انصاف نے اس سارے عمل کا بائیکاٹ کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں 15 دن سے بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں۔عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ ہم مایوس نہیں ہیں، میرا لیڈر جیل میں بیٹھ کر جیت گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں