Imran khan juld prime minster hun gy

عمران خان جلد پاکستان کے وزیر اعظم ہونگےعمر ایوب کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وہ وقت بہت قریب ہے عمران خان جلد پاکستان کے وزیر اعظم ہونگےعمر ایوب نے نیا دعویٰ کر دیا ہے. راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی بڑی بیٹھک ہونی ہے، بیٹھک کا مقام 2 سے 3 مرتبہ تبدیل کیا گیا لیکن آج ہم بیٹھیں گے۔
عمر ایوب کا کہنا ہے کہ یہ حکومت کٹھ پتلی حکومت ہے، پاکستان میں بدقسمتی سے کٹھ پتلی حکومت ہے، حکومت نے ہماری جدوجہد کو روکنے کی بار بار کوشش کی۔مگر عمران خان کی مقبولیت بڑھتی ہی جارہی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں