Jamia masjid main dhamaka

جامع مسجد میں دھماکا 5افراد شہید کئی زخمی ہو گئے

(ڈیلی پوائنٹ)جامع مسجد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے خطبے کے دوران دارالعلوم حقانیہ کی جامع مسجد میں خودکش حملہ ہوا. حملے کے نتیجے میں 5افراد کے شہید ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے. مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامدالحق بھی اس حملے میں زخمی ہوئے ہیں.
ریسکیو 1122 کے مطابق ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں، جو زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر رہی ہیں۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا نماز جمعہ کے بعد ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں