لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طبیعت خراب علاج کے لیے سرکاری ہسپتال پہنچ گئیں . خبروں کے مطابق مریم نواز کے کندھے میں شدید تکلیف ہے جسکی وجہ سے وہ لاہور کے میو ہسپتال گئی جہاں انھوں نے ایم آئی آرکروائی ہے.
ذرائع کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ اسپتال میں موجود ہیں۔
