Mere behan bushra ko raha krwaya jy

میری بہن کو بازیاب کروایا جائے بشری بی بی کی بہن مریم وٹو کی اپیل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)میری بہن کو بازیاب کروایا جائے بشریٰ بی بی کی بہن مریم وٹو نے اپیل کردی. مریم وٹو نے نجی پروگرام میں شرکت کے دوران الزام لگایا کہ کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بشری بی بی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا ہے.
مریم وٹو نے بتایا کہ میرا میری بہن سے رابطہ نہیں ہو پا رہامگر رابطہ ہونے پر بشری نے بتایا کہ مجھے معلوم نہیں علی امین نے پریس کانفرنس کیوں بلوائی بلکہ مجھےتو یہ بھی معلوم نہیں میں اس وقت کہاں ہوں.مریم نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بشری بی بی کسی صورت ڈی چوک سے واپس نہیں آنا چاہتی تھی مگر ان کو مجبور کیا گیا.

اپنا تبصرہ لکھیں