Mian aslam Iqbal nai moshkil main

سابق صوبائی وزیر میاں‌اسلم اقبال ایک بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سابق صوبائی وزیر میاں‌اسلم اقبال کے ڈیرے سے ایک لاش ملی ہے. خبر کے مطابق میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کے ایک کمرے سے تقریباً 40 سالہ شخص کی بوسیدہ حالت میں لاش ملی جس پر پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے.
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مرنے والے کی شناخت نہیں ہوسکی مگر اس شخص کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما میاں اسلم اقبال کافی عرصے سے کہیں غائب ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں