Mjh py 42 cases banay gy

عمران خان سے وفاداری کی صورت میں 42کیسسز بنائے گے علیمہ خان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)عمران خان سے وفاداری کے جرم میں مجھ پر 42کیسسز بنائے گے ہیں عمران خان کی بہن علیمہ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں تو ضمانت کے لیے کورٹ آئی تھی مجھ پر تو سینکڑوں کیسسز بنادیے ہیں.
علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو تحریک شروع کرنے کا ٹاسک دیا ہے، پی اے سی کی چیئرمین شپ اور تحریک کےلیے کوشش میں وقت تقسیم ہوگا۔ اس لیے انہیں پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑ کر خیبر پختونخوا سے تحریک پر پوری توجہ دینے کی ہدایت کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں