Molana fazal ur rehman ki tabiya nasaz

مولانا فضل الرحمن کی طبیعت خراب ہو گئی

(ڈیلی پوائنٹ)مولانا فضل الرحمن کی طبیعت خراب ہو گئی ہے ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے. ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، انہیں ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے مولانا فضل الرحمن کی طبیعت خراب ہے اور وہ ہسپتال میں بھی کچھ دن داخل رہے.

اپنا تبصرہ لکھیں