Murad Hmaad ky motliq Adalat ny bara hukm jari krdia

عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب کو اشتہاری قراردےدیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)انسداد دِہشتگردی کی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب کو اشتہاری قراردےدیا ہے . تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی. جس میں پی ٹی آئی کے رہنما عدالت میں حاضر نہیں ہوئے. مسلسل غیر حاضر رہنے کی وجہ سے عالت نے ان رہنماوؤں کو اشتہاری قرار دیا. یاد رہے کہ ان رہنماوؤں پر جوڈیشل کمپلکس پر توڑ پھوڑ کے الزامات ہیں.
دوسری جانب سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی پر 26 نومبر احتجاج کے کیس میں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔

اپنا تبصرہ لکھیں