Nawaz sharif ki tabiyt kharab

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خرا ب لندن میں قیام کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خرا ب ہو گئی ہے جس سے انھوں نے لندن میں ہی مزید قیام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ناساز ہے، جس کی وجہ سے ان کے لندن کے کلینک میں مزید چیک اپ کیے جائیں گے۔
نواز شریف کی پاکستان واپسی کی ٹکٹ کی تاریخ بھی آگے بڑھا دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں