Non muslim students ko scholarship dyny ka fiasla

حکومت سندھ کااقلیتی برادری کے ہزاروں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)حکومت سندھ کا اقلیتی برادری کے ہزاروں طلبہ کو اسکالرشپ دینے کافیصلہ سامنے آیا ہے. اقلیتی برادری کےمستقل طلبہ، جنہوں نے گزشتہ سال امتحان پاس اور 50 فی صد ما رکس حاصل کیے ہیں، وہ درخواستیں جمع کروائیں۔
اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ درخواست دینے والے طلبہ کے والدین کی ماہانہ آمدنی کم از کم 35 ہزار روپے ہونی چاہیے جب کہ کامیاب ہونے فی طالبعلم کو 25 ہزار روپے اسکالر شپ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں