لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سابق چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور سابق MNAنور عالم خان کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ سامنے آیا ہے.جے یو آئی پشاور کے امیر مولانا احمد علی درویش کی وفد کے ہمراہ نور عالم خان سے ملاقات کی ہے ۔ذرائع جے یو آئی وفد کی نور عالم خان کو جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت بھی دیدی ہے۔
جس میں نور عالم خان نے جے یو آئی رہنماؤں کی دعوت قبول کرلی ۔
نور عالم خان اتوار کے روز پشاور میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ذرائع کا دعویٰ