November sy petrol ki qeemat mein kami ka imkan

یکم نومبر سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) یکم نومبر سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے . سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی بتائی جاتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں


اس سے پہلے بھی حکومت نے 16اکتو بر 2024 سے آئی ایم ای ایم میں ڈیزل پر304 روپے اور پیٹرول پر4.07 روپے فی لیٹر کمی کی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں