One dish ki khalif warzi Maryam Nawaz ki skhti

شادیوں‌میں ون ڈش کی خلاف ورزی مریم نواز غصے میں آگئیں

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)شادیوں‌میں ون ڈش کی خلاف ورزی مریم نواز نے سختی سے ہدایات جاری کردی ہیں. وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انتظامیہ کو متعلقہ علاقوں میں وَن ڈش کی پابندی کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم دے دیا۔
مریم نواز نے کہا کہ وَن ڈش پر پابندی کا اطلاق فارم ہاؤسز اور نجی پراپرٹیز میں شادی کی تقریبات پر بھی ہو گا جبکہ وَن ڈش کی خلاف ورزی سامنے آنے پر متعلقہ ڈپٹی کمشنر ذمے دار سمجھا جائے گا۔ انتظامیہ متعلقہ علاقوں میں وَن ڈش پر پابندی ہر صورت یقینی بنائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں