Pak semi final mein kaisy?

پاکستان سیمی فائنل میں مگر کیسے؟

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)عالمی ورلڈ کپ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے۔سوال یہ ہے کہ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے جا سکتا ہے؟جواب یہ ہے کہ عالمی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا یا تھا۔ کیویز نے 172 رنز کا ہدف 23.2 اوورزمیں باآسانی حاصل کر لیا تھا۔نیوزی لینڈ کی اس جیت سے پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تقریباً معدوم ہو گئے ہیں۔
پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انگلینڈ کو 287 رنز سے ہرانا ہو گا یا کوئی بھی ہدف16باولز میں آؤٹ کرنا ہوگا جو یقینا ناممکن نظر آتا ہے۔
موجودہ صورتحال کے مطابق عالمی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔
جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں