Pakistan mein sasti tarin car motarif

پاکستان میں سستی ترین کار متعارف

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان میں آئے روز کار کے ریٹ بڑھ رہے ہیں مگر پاکستان میں اب سستی ترین کار متعارف کروادی گئی ہے۔پاکستان میں عوام جہاں مہنگائی اور کم آمدنی کے مسائل سے دوچار ہے جس سے کار کمپنیز پاکستان میں بلکل ختم ہونے کے قریب ہے۔
آٹو موبائل کمپنی نے پاکستان میں کار کو مزید پرموٹ کرنے کے لیے ایک نجی کار کمپنی نے سستی ترین کار دعویٰ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کار ناصرف سستی ترین ہے بلکہ لوگوں کی مزید آسانی کے لیے کار کو اقساط پر دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
کار کمپنی کاکہنا ہے کہ اگر کار کی قیمت 18 لاکھ یا 20 لاکھ ہے اور اس کو 12 ماہ کی آسان اقساط میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔اس آٹو موبائل کمپنی کا نام ریگل ہے ۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں کار کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں کوشش ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی ایک بہترین آٹو کمپنی کا آغاز کریں جس سے ملک کی معیشت کے ساتھ ساتھ ملک کا نام بھی روشن ہو۔

اپنا تبصرہ لکھیں