Petrol ki qeemat min azafa kr dia gia

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے . پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 255 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 161 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل یہ کہا جا رہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں کمی ہو گی.

اپنا تبصرہ لکھیں