Phela roza 1st march ko ho ga

پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا

ریاض(ڈیلی پوائنٹ)سعودی عرب میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا.سبق ویب سائٹ کے مطابق ایوان شاہی کے مشیر اور علماء بورڈ کے رکن نے کہا ہے کہ فلکی نقشوں کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ امسال رمضان المبارک 29 دن ہوگا، پہلا روزہ یکم مارچ اور آخری 29 مارچ کو ہوگا۔
انہوں نے واضح کیا ہے کہ یہ اندازے فلکی حساب سے ہیں جبکہ یکم رمضان کا باقاعدہ اعلان اور اس کے اختتام کی اطلاع سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں