PSL ka elan kr dia gia

پی سی بی نےپی ایس ایل کے بقیہ میچز کی بحالی کا اعلان کر دیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستانی عوام کو بتایا ہے کہ مئی کے مہینے میں ہی لاہور اور راولپنڈی میں میچز ہونگے. محسن نقوی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز 17 سے 25 مئی تک ہوں گے، پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہم ایک بار پھر کرکٹ کے اسپرٹ کا جشن منانے جا رہے پیں، تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ لکھیں