Pti ka qafla zero point pounch gya

پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پہنچ گیا پولیس اور کارکنان آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ تک پہنچ گیا ہے. اسلام آباد کے بعض مقامات پر پی ٹی آئی کے کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آئی ہے. پولیس نے کارکنان پر شیلنگ کی ہے جس کے جواب میں کارکنان نے بھی پولیس پر پتھراؤکیا ہے.
اس سے قبل تحریک انصاف کے قافلہ جی 11 اور جی 9 سے گزرا جہاں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم ہوا جب کہ اس وقت بھی دونوں جانب سے ایک دوسرے پر آنسو گیس کی شیلنگ جاری ہے اور پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا جارہا ہے۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی قافلے کی قیادت کرتے ہوئے ڈی جوک کی جانب راواں‌داواں ہے.بشری بی بی نے اعلان کیا ہے کہ ہم ہر صورت ڈی چوک پہنچے گے.

اپنا تبصرہ لکھیں