peshawar high court ny pti ko releif dy dia

PTIکو ایک اور بڑا ریلیف

پشاور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف PTIکو ایک بڑا ریلیف پشاور ہائی کورٹ نے دے دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کر کے تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا نشان بلا معطل کر دیا تھا الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دے کر بلے کا نشان لے لیا تھا مگر آج پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں دے دیا ہے۔
ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ اگلی سماعت پر اس کیس کو الگ سے دیکھے گے ۔پشاور ہائی کورٹ کی اگلی سماعت سردی کی چھٹیوں کے بعد ہوگی۔ فی الوقت عارضی طور پر پشاور ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ عارضی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں