Pti ky ahtjaj ka maqsad mulk mein fsaad philana

پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ملک میں فساد پھیلانا نواز شریف

(ڈیلی پوائنٹ)پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ملک میں فساد پھیلانا ہے.مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ 24نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہےجسے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گے.
نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے جہاں روانگی سے قبل انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔یاد رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز چند روز سے لندن میں مقیم تھے، اس دوران دونوں نے کچھ روز سوئٹزرلینڈ میں بھی گزارے تھے۔
یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں