Pti ny ahtjaj khatm kr dia

پی ٹی آئی نے احتجاج ختم کردیا حالات معمول پر آگئے

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پی ٹی آئی نے احتجاج ختم کردیا اسلام آباد میں حالات معمول پر آگئے ہیں.تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران 4 روز سے بند موٹرویز کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
موٹر وے حکام کے مطابق موٹروے ایم 2، اسلام آباد تا لاہور، اسلام آباد سے پشاور موٹروے ایم ون، لاہور سیالکوٹ، ایم 3 ، ایم 4 اور ایم 5 موٹرویز ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سب کھول دیا ہے جبکہ صفائی کا کام بس جاری ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں