Ramzan main dance hina biayat py tanqeed

اداکارہ حنابیات نے ڈانس کی ویڈیو رمضان میں شیئر کیوں‌کی عوام پھٹ پڑی

(ڈیلی پوائنٹ)اداکارہ حنابیات نے رمضان کے مہینے میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائی تو عوام غصے میں آگئی. اداکارہ حنا بیات نے 10 مارچ کو سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہیں لندن کی سڑک پر بالی وڈ گانے ’لندن ٹھومکدا‘ پر ڈانس کرتے دیکھا گیا۔


ویڈیو میں ایک آرٹسٹ کو لندن کی گلی میں بالی وڈ کا مشہور گانا ’لندن ٹھومکدا‘ گاتے ہوئے دیکھا گیا جب کہ اداکارہ سمیت دیگر مردو خواتین کو اس گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو آنے کی دیر تھی عوام نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے مہینے کا ہی احترام کر لینا چاہیے مگر افسوس .

اپنا تبصرہ لکھیں