Ramzan ul mobarik mian mosam kaisa rahy ga?

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے میں موسم کی صورتحال بہت اچھی رہے گی. ڈپٹی ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات ثاقب حسین نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے یکم مارچ تک بارش کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ رمضان کے پہلے عشرے میں بارش متوقع ہے، بارش سے درجۂ حرارت 22 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔ثاقب حسین کا کہنا ہے کہ پندرہویں روزے کے بعد درجۂ حرارت 30 ڈگری تک جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں