Roti 60 rupee mein frokhat hony lagi

روٹی 60روپے میں فروخت ہونے لگی

کوئٹہ(ڈیلی پوائنٹ)ایک روٹی 60روپے میں فروخت ہونے لگی.جہاں پاکستان بھر میں مہنگائی کی شرح کم ہوئی مگر بلوچستان میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے.مقامی افراد کے مطابق پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی۔
بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے۔شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں