Sabiq wazir e azam shahid abbasi ka faisla

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان نے بڑا فیصلہ کر ہی لیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ سے بالآخر راہیں جدا کر لی ہیں۔ شاہد خاقان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کیا ہے کہ میں آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ کے ٹکٹ کے لیے اپلائے نہیں کروں گا۔

ن لیگ کی ٹکٹ سے الیکشن لڑا تو ہار جاؤں گا۔
یاد رہے شاہد خاقان عباسی کافی عرصے سے نواز شریف سے نالاں تھےاور اپنی ہی پارٹی مسلم لیگ ن کی پالیسی پر دن رات تنقید کرتے تھے۔ نواز شریف کی نااہلی کے بعد شاہد خاقا ن عباسی کو مسلم لیگ ن وزرات اعظمیٰ کی سیٹ پر بٹھایاتھا۔
یاد رہے کہ نواز شریف کے پرانے رفیق چودھری نثار علی بھی نواز شریف سے اپنی راہیں جدا کر چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
چودھری نثار کا بڑا فیصلہ

چودھری نثار کس پارٹی میں جائیں گے ؟

اپنا تبصرہ لکھیں