شدید کنواری شادی کے لیےلڑکا ڈھونڈرہی ہوں

شدید کنواری شادی کے لیےلڑکا ڈھونڈرہی ہوں

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)میں تو شدید والی کنواری ہوں شادی کے لیے لڑکا تلاش کر ہی ہوں۔محبت ناکامی ہوئی دھوکہ دیا دوسروں کو کہتا رہا میں تمہارے ساتھ ہوں مگر بعد میں معلوم ہوا وہی دشمن ۔
معروف گلوگارہ نمرہ مہرہ نے یہ باتیں ہمارے یوٹیوب چینل پر ذینب گوندل کو دیے گئےانٹرویو میں کہی۔ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ 10 سال سے گانے کے لیے محنت کررہی ہوں۔کامیابی اللہ دیتا ہے۔ میرے والدین نے بہت سپورٹ کیا گانے میں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جس کو پسند کرتی ہوںوہ مجھے ہر وقت چاہیے۔ پیسہ شہرت مسئلہ نہیں محبت کرنے والا ہوبس اور کچھ نہیں چاہیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں