Shahbaz hakomat ny Imran khan ko bari offer kr di

شہباز حکومت نے عمران خان کو نظر بند کرنے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)شہباز حکومت نے عمران خان کو نظر بند کرنے کی پیشکش کر دی ہے.حکومت نے کہا ہے کہ اگر عمران خان موجودہ نظام کو چیلنج نہ کریں توان کو نظر بند رکھنے کی پیشکش کی جاسکتی ہے.
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں شامل حکومتی اتحاد کے ایک اہم رکن کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالا اُسی صورت منتقل کیا جائے گا جب وہ موجودہ نظام کو قبول کریں گے اور انتشاری کی سیاست کو ترک کریں گے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان کی مذاکراتی ٹیم حکومت کے سامنے دو مطالبات پیش کرے گی.

اپنا تبصرہ لکھیں