اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)عمران خان نے شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی ہدایت کر دی ہے. آج اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے.
عمران خان نے عمر ایوب کو ہدایات دی کہ شیر افضل مروت پارٹی کے لیے بڑا خطرہ بن چکا ہے اس لیے ان کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکال دیا گیا ہے.
