لاہور(ڈیلی پوائنٹ)شیر افضل مروت کے لیے بری خبر آگئی ہے.پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل خان مروت کو ابھی کچھ دیر قبل ہائی کورٹ کے باہر جی پی او چوک سے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
شیر افضل مروت کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا۔
— Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) December 14, 2023
شیر افضل مروت تحریک انصاف کے وکیل اور پارٹی کے کوور کمیٹی کے ممبر بھی ہیں۔یاد رہے عام عوام شیر افضل کو بے حد پسند کرتے ہیں اور شیر افضل اپنے بیانات کی بدولت بہت مقبول بھی ہیں.