سپریم کورٹ کے موجودہ جج انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے موجودہ جج انتقال کر گئے

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے موجودہ جج انتقال کر گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔
ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں