Tax ki waja medicine ki qeematin barh gai

حکومت کا ٹیکس ادویات کی قیمتیں ملک کی بلند ترین سظح پر پہنچ گئی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)حکومتی ٹیکس کی وجہ سے ادویات کی قیمتیں ملک کی بلند ترین سظح پر پہنچ گئی ہیں.حکومت نےادویات پر 18 فیصد جنرل ٹیکس عائد کیا جس کی وجہ سے قیمتیں بڑھ گئی ہیں.
میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ حکومت نے جِلد اور طاقت کی ادویات، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر اسٹرپس اور ہربل ادویات پر 18 فیصد جنرل سیلزٹیکس لگا دیا.
جس کی وجہ سےشوگر جیسے ا مراض میں مبتلا، بوڑھے اور کمزور افراد اور بچے زیادہ متاثر ہوئے ہیں.مریضوں اور ان کےلواحقین کامطالبہ ہے کہ حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

اپنا تبصرہ لکھیں