پاکستان میں سب سے مہنگی گاڑیاں کس پاس ہیں؟ سنیل منج نے بتادیا

لاہور( ڈیلی پوائنٹ) ڈیلی پوائنٹ کے پلیٹ فارم سے فرخ شہبازوڑائچ کے شو میں سنیل منج نے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگی اورلگژری گاڑیاں کافی تعداد میں پائی جاتی ہیں، ایسی لگژری گاڑیوں کی قیمت 20 سے 25 کروڑ کی کے درمیان ہے، پاکستان میں سب سے مہنگی اورلگژری گاڑیوں کے بارے میں سنیل منج نے بتایا کہ سب سے مہنگی گاڑی اسلا م آباد میں پراپرٹی ٹائیکون قمر معین کے پاس لیمبرگنی ہے جس کی قیمت 45 سے 50 کروڑ کے درمیان ہے ۔ اس کے علاوہ رینج روو ر اور فراری جیسی مزید خوبصورت ترین مہنگی گاڑیاں ان کے پاس ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں