خواتین کو سرخ لپ اسٹک نہیں لگانی چاہیے،ٹوئنکل کھنہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور اب تصنیف و تالیف کی جانب راغب ٹوئنکل کھنہ کا کہنا ہے کہ جب خواتین 50 برس سے زیادہ کی ہوجائیں تو انہیں سرخ لپ اسٹک نہیں لگانی چاہیے۔
اس حوالے سے ان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں انکا یہ ایماندارانہ ردعمل حال ہی میں سامنے آیا جس میں انھوں نے کہا ایک مخصوص عمر میں خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے شرم محسوس کرتی ہیں۔ اس موقع پر وہ ویڈیو میں سرخ لپ اسٹک لگانے کے دوران لوگوں کا ردعمل جاننے کے لیے سرخی آگے بڑھاتی ہیں۔
بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اکشے کمار کی اہلیہ اور ماضی کے لیجنڈ ہیرو راجیش کھنہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ گذشتہ برس 29 دسمبر کو اپنی پچاسویں سالگرہ منائی۔
ٹوئنکل کھنہ کی اس ویڈیو پر بہت سے انسٹا گرام یوزرز نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور اب تصنیف و تالیف کی جانب راغب ٹوئنکل کھنہ کا کہنا ہے کہ جب خواتین 50 برس سے زیادہ کی ہوجائیں تو انہیں سرخ لپ اسٹک نہیں لگانی چاہیے۔
اس حوالے سے ان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں انکا یہ ایماندارانہ ردعمل حال ہی میں سامنے آیا جس میں انھوں نے کہا ایک مخصوص عمر میں خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے شرم محسوس کرتی ہیں۔ اس موقع پر وہ ویڈیو میں سرخ لپ اسٹک لگانے کے دوران لوگوں کا ردعمل جاننے کے لیے سرخی آگے بڑھاتی ہیں۔
بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اکشے کمار کی اہلیہ اور ماضی کے لیجنڈ ہیرو راجیش کھنہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ گذشتہ برس 29 دسمبر کو اپنی پچاسویں سالگرہ منائی۔
ٹوئنکل کھنہ کی اس ویڈیو پر بہت سے انسٹا گرام یوزرز نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں