نواز شریف کی سزا معطلی

نواز شریف کی سزا معطلی عدالت سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ ) نواز شریف کی سزا معطلی عدالت سے اہم خبر سامنے آگئی۔نواز شریف کے وکلاء نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی عدالت میں نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف اپیل دائر کر دی۔نواز شریف کے وکلاء نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ نواز شریف واپس آنا چاہتے ہیں ان کو فورا گرفتار نہ کیا جائے۔
نواز شریف کے وکلاء نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف 3 بار پاکستان کے وزیر اعظم رہ چُکے ہیں ان کا یہ حق ہے کہ وطن واپسی پر نواز شریف کو فورا گرفتار نہ کیا جائے ۔نواز شریف ملک واپس آرہے ہیں اور وہ تمام کیسسز کا خود سامنا کریں گئے پھر
عدالت جو بھی فیصلہ کریں ہمیں قبول ہوگا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں