Bacho ko polio ky qatry na pilany py walidain ko ab jurmana ho ga

بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین پر جرمانہ اور سزا ہوگی

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)حیدرآباد میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر والدین پر جرمانےاور سزائیں دینے کا اعلان کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو ایک ماہ قید اور مزید پڑھیں

60 سالہ خاتون ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )ارجنٹائن کی 60 سالہ الجانڈرا ماریسا نے دقیانوسی خیالات و تصورات کو توڑتے ہوئے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے نئی تاریخ رقم کردی ۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق الجانڈرا مزید پڑھیں

نیسلے کی تیار کردہ بچوں کی خوراک سے متعلق چشم کشا انکشافات

کراچی ( ڈیلی پوائنٹ )نیسلے پاکستان سمیت غریب ممالک میں تیار کردہ اپنی مصنوعات میں کیا ڈال رہا ہے؟ بچوں کے غذائی معیار پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے نے اپنی رپورٹ میں فوڈ اور مشروبات کی بڑی کمپنی ”نیسلے“ مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں کےمریضوں کی زندگیوں سےکھیلنے والےانٹرنیزکیخلاف سخت ایکشن

(ڈیلی پوائنٹ)سرکاری ہسپتالوں کےمریضوں کی زندگیوں سےکھیلنے والےانٹرنیزکیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی شعبے کےپیرامیڈیکل ،نرسنگ کالجوں کےطلباکی انٹرن شپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر کی جانب سے پابندی عائد مزید پڑھیں

کے پی میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(ڈیلی پوائنٹ) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے دور دراز علاقوں کے مریضوں کی سہولت اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگوں کو بڑے اسپتالوں تک پہنچانے کے لیے ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ متعلقہ مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی کاخطرہ برقرار

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب میں ڈینگی کاخطرہ برقرار،24گھنٹےمیں مزید11مقامات سےڈینگی لاروابرآمد ہو گئے۔ پنجاب میں 24 گھنٹےکے دوران ڈینگی کا مزید 1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 16 افراد کیخلاف ایف آئی آر زدرج مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو کیسز کی شرح میں قابلِ تشویش اضافہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) : پاکستان میں پولیو کیسز کی شرح میں قابلِ تشویش اضافہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق 8 شہروں کے 12 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوہی ہے۔ سیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس ون، وائے بی مزید پڑھیں

جسمانی طور پر جڑواں بہنوں کو شادی میں کونسی مشکلات کاسامنارہا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی امریکی بہنیں ایبی گیل اور برٹنی ہینسل نے امریکی شخص سے شادی کرنے کا اعتراف کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان بہنوں کی شادی 2021ء میں ہوئی تاہم یہ بات میڈیا مزید پڑھیں